پنڈدادنخان میں بارش سے محنت کش کے مکان کی چھت گر گئی، اسسٹنٹ کمشنر متاثرہ شخص کے گھر پہنچ گئیں

پنڈدادنخان کے محلہ حسین آباد میں بارش سے محنت کش کے مکان کی چھت گرنے کا واقعہ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر متاثرہ گھر پہنچ گئی۔

انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کی اور متاثرہ کمرے کی تعمیر کے لئے نقصان کے ازالے کے لئے حکومت پنجاب کی طرف سے جلد امداد کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر اہل خانہ نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کو ڈھیروں دعائیں دیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button