دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، خاتون اور مرد اشتہاری مجرمان گرفتار

دینہ پولیس نے خاتون اور مرد اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاری مجرمان اکرم اور روزی کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرمان گزشتہ 4سال سےدھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں مطلوب تھے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمودباجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button