دینہ: سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ سید جرجیس الحسن شاہ انتقال کر گئے

دینہ کے سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن شاہ انتقال کر گئے، نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سادات خاندان کے سردار، معروف مذہبی سکالر پیر سید عبدالستار شاہ، سید غلام مصطفیٰ شاہ کے والد گرامی اور سینئر صحافی صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن شاہ رضائےالٰہی سے دینہ کے علاقہ پیر بھچر شریف میں وفات پا گئے ہیں۔

پیر سید جرجیس الحسن شاہ کی نماز جنازہ 9 اکتوبر بروز پیر کو دن ساڑھے گیارہ (11:30) پیر بھچر شریف میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button