جہلم میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 نوجوان اور لڑکی گرفتار

جہلم: ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث لڑکی اور دو نوجوان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے دو نوجوانوں انوش،سيف اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون ثناء کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزمہ (ث) سے رقم وٹک 4 ہزار روپے بر آمد کر لئے گئے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے دو عدد موٹر سائیکلیں بطور مال مقدمہ بھی بر آمد کر لی گئیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button