پنڈدادنخان میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عادل کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل09ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button