شوگر کے مریضوں کے لیے بری خبر، انسولین کی قیمتوں میں اضافہ

جہلم:‌حکومت کی جانب سے انسولین کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں شوگر کے مریضوں کو انسولین کا ملنا بھی دشوار ہو چکا ہے، مریض قیمتوں میں اضافہ ہونے سے انسولین خرید کرنے سے قاصر ہیں.

میڈیکل سٹوروں اور فارمیسیوں پر بھی انسولین نایاب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے میڈیکل سٹور مالکان مرضی کی قیمت پر انسولین فروخت کر رہے ہیں.

عوام کا کہنا ہے کہ انسولین سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ مریض آسانی سے انسولین سمیت دیگر ادویات خرید سکیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button