جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 شراب سپلائرز گرفتار

پنڈدادنخان: جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تین شراب سپلائرز ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزمان فاروق اور بلال کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے دونوں ملزمان سے 10/10 لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button