پنجاب میں ڈینگی کے وار بے قابو،جہلم میں مزید تین کیس رپورٹ

جہلم: صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 142 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 129 جبکہ لاہور، جہلم اور میانوالی سے 3، 3 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔

ترجمان نے بتایا کہ اٹک، بہاولپور اور ساہیوال سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے ، صوبے میں رواں سال اب تک 2389 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button