جلالپور شریف پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم فرحان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button