جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان گوالا جاں بحق

جہلم: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دودھ بیچنے والے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

قتل کا افسوسناک واقعہ گزشتہ روز تھانہ چوٹالہ کی حدود میں پیش آیا، پولیس کے مطابق 20 سالہ مقتول حسیب گھروں میں دودھ سپلائی کرتا تھا جس کے سر میں گولیاں ماری گئی ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حسیب کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ سے متعلق شواہد اکٹھے کر کے باضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button