جہلم: جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے ہوئے 6 خواتین اور 5 مرد گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 6 خواتین اور 5 مرد رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد فیصل،فلک شیر، محمد ارشد،عمران علی،محمد نوید،علیزہ شہزادی،ثمرین،کرن بی بی،صائمہ،صباءاور عشاءشامل ہیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، میرٹ پر تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جسم فروشی جیسےحرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کےمستحق نہیں.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button